tasneemalquran.com

ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی

ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی عصرِ حاضر کے ممتاز عالمِ دین، محقق، مترجم، مؤلف اور ڈیجیٹل میدان میں فعال اسلامی اسکالر ہیں۔ آپ نے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ (المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی) سے پی ایچ ڈی کی اور علومِ دینیہ، فلسفہ، عقائد، اخلاقیات، تفسیر، اور فقہ و اصول میں گہری مہارت حاصل کی۔ علمی میدان میں آپ کی کاوشیں کئی جہتوں پر محیط ہیں — تدریس، ترجمہ، تصنیف، خطابت اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے دین کی اشاعت۔

ویڈیوز

مقالات

Theses Section
تمام مقالہ جات دیکھیں

ہماری ایپ

App Section
ایپ آئیکن

علامہ حافظ ریاض حسین نجفی

Scroll to Top